ملازمہ پر تشدد کرنے والی خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیاگیا

ملازمہ پر تشدد کرنے والی خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیاگیا

  

لاہور(نامہ نگار)ڈیفنس کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ منزہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملوث خاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ۔ گزشتہ روز تھانہ ریس کورس پولیس نے ملزمہ مریم کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے مزیدتفتیش کے لئے 5روز جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -