رشوت بٹورنے پر پولیس (رضاکار) کےخلاف مقدمہ درج ، اینٹی کرپشن عدالت کو بھجوا دیاگیا

رشوت بٹورنے پر پولیس (رضاکار) کےخلاف مقدمہ درج ، اینٹی کرپشن عدالت کو بھجوا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)شہریوں سے رشوت بٹورنے والے پولیس (رضاکار) کے خلاف مقدمہ درج کرکے اینٹی کرپشن عدالت کو بھجوادیا گیا ۔پولیس (رضاکار)ملزم مرزا اسلم پر الزام ہے کہ وہ لاری اڈہ کے علاقہ میں شہریوں سے موٹرسائیکل چیک کرنے کے بہانے رشوت وصو ل کرتا تھا جس پر پولیس نے اسکے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد مذکور ہ کیس اینٹی کرپشن عدالت کو ارسال کردیا ہے۔