بوگس چیک کیس ‘ مصالحت پر ملزم بری

بوگس چیک کیس ‘ مصالحت پر ملزم بری

  

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج عبدالقیوم خان نے بوگس چیک کیس میں ملوث ملزم محمد آصف کو بری کردیا۔ استغاثہ کے مطابق تھانہ موچی گیٹ نے مذکورہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد چالان عدالت میں جمع کروا دیا تھا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -