منشیات کے ملزم کو پانچ ماہ قید کا حکم

منشیات کے ملزم کو پانچ ماہ قید کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک خالد محمود نے 580گرام منشیات رکھنے کے مقدمے میں ملوث عباس عرف مٹھو کو 5ماہ قیدا ور 15ہزار روپے جرمانے کی سز اکا حکم سنایا ہے۔ ملزم کے خلاف اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -