شادی ایکٹ پر مالک کو جرمانہ

شادی ایکٹ پر مالک کو جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار) ماڈل ٹاﺅن کچہری جوڈیشل مجسٹریٹ مدثر حسین نے شادی ہال کوبروقت بند نہ کرنے پر عتیق احمد کو جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔استغاثہ کے مطابق ٹاﺅن شپ کے شادی ہال کے مالک پر الزام تھا کہ اس نے پابندی کے باوجودشادی ہال کو 10بجے تک بند نہیں کیا

۔

جس پر تھانہ ٹاﺅن شپ نے اسکے خلاف مقدمہ درج کررکھا تھا۔گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ نے وکلاءکے بیانات سنتے ہوئے مذکورہ بالا حکم سنا دیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -