گلشن راوی ،بیماری سے تنگ شخص نے زہرکھا کرخود کشی کرلی

گلشن راوی ،بیماری سے تنگ شخص نے زہرکھا کرخود کشی کرلی

  

لاہور(کر ائم سےل)گلشن راوی کے علاقہ مےں بےماری سے تنگ آکر 50 سالہ شخص نے زہرےلی گولےاں کھاکر خود کشی کرلی ۔بتاےا جاتا ہے کہ گلشن راوی گندے نالے کے قرےب رہائش پزوےر محمود طوےل عرصہ سے بےماری مےں مبتلا تھا اسکی بےوی اور بچے پانچ سال قبل اسے چھوڑ کر کراچی مےں شفٹ ہوگئے جس کے بعد وہ اےک ملازم کے ہمراہ گھر مےں رہتا تھا محمود اپنی بےماری کا علاج و معالج بھی کروا رہا تھا لےکن بےماری نے اسکا پےچھا نہ چھوڑا محلے دار اسے کھانا وغےرہ دےتے تھے۔ گزشتہ روز محمود مغل نے بےماری سے تنگ آکر چوہے مار گولےاں کھالےں حالت غےر ہونے پر اسے جناح ہسپتال پہنچاےا گےا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدےق کردی تاہم اس سلسلہ مےں مقامی پولےس کا کہنا ہے خود کشی کے واقعات کا کےس درج نہےں کےا جاتا اگر لواحقےن اصرار کرے تو پوسٹمارٹم کے بعد ہی کاروائی کی جاتی ہے پولےس اہلکار ہسپتال گئے ہےں لواحقےن کو محلے داروں نے اطلاع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -