رائے و نڈ جلا ل پو ر ہ میں پولیس مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

رائے و نڈ جلا ل پو ر ہ میں پولیس مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

  

لا ہو ر (کرا ئم سےل)رائے و نڈ کے علا قے جلا ل پو ر ہ میں پو لےس اور ملز ما ن کے در مےا ن فا ئر نگ کے تبا د لے میں ا یک ڈاکو ہلا ک ہو گےا۔پولےس کے مطا بق رایﺅ نڈکے علا قے جلا ل پو ر ہ میں پو لےس اور ملزما ن کے درمےا ن مقا بلہ ہو ا ، پو لےس اور ڈا کو ﺅ ںکے د ر مےا ن فائرنگ کے تبا د لے میں اےک ڈا کو ں ہلا ک ہو گےا ۔ہلا ک ڈا کو کی لا ش کو مر د ہ خا نہ میں منتقل کردےا گےا ہے ۔پو لےس نے علا قے کو گھےر ے میں لے لےا ہے ۔

مزید :

علاقائی -