جبرو ڈکےت گےنگ کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت گرفتار،اسلحہ برآمد

جبرو ڈکےت گےنگ کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت گرفتار،اسلحہ برآمد

  

لا ہو ر (کرا ئم سےل )گرےن ٹاون پولےس نے ڈکےتی ،راہزنی اورنقب زنی کی وارداتوں مےںملوث جبرو ڈکےت گےنگ کے سرغنہ سمےت چار ملزموںکو گرفتار کرکے انکی نشاندہی پر شہر کے مختلف علاقوں مےں وارداتوں کے دوران لوٹا ہو الاکھوں روپے مالےت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے ۔ تفصےلات کے مطابق سی سی پی او لاہور چوہدری شفےق احمد نے شہر مےں ڈکےتی ، راہزنی کی بڑھتی ہوئی واردتوںکا نوٹس لےتے ہوئے ڈی آئی جی آپرےشنزاور انوسٹی گےشن کو ان وارداتوں مےںملوث ملزموں کی گرفتاری کا ٹارگ©ٹ دےا جس کے تحت تما م ڈوےژنوں مےں پولےس کی سپےشل ٹےمےں دن رات سرگرم عمل ہےں اےس پی صدر ملک اوےس نے ڈی اےس پی انور سعےد کنگرہ کی سر براہی مےں اےس اےچ او گرےن ٹاﺅن شرےف سند ھو اور دےگر اہلکاروں پر مشتمل جو پولےس ٹےم تشکےل دی اس نے جبروڈکےت گےنگ کے سرغنہ عبدالجبار عرف جبرو عرف جباری کو اس کے تےن ساتھےوں ےسےن، عبدالغفار ، اکرم عرف کرم کو گرفتار کرکے ان سے وارداتوں مےں لوٹا ہوا لاکھوں روپے مالےت کا مال مسروقہ ، نقدی ، موبائل فونز ، رکشہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلےا ہے ۔

مزید :

علاقائی -