پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 479ٹریفک حادثات ،3 افراد جاں بحق

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 479ٹریفک حادثات ،3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کرا ئم سےل )پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ 24گھنٹوںکے دوران479ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک اور 348شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال مےں پہنچایا گیاجبکہ 214 افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پرموقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ریسکیو 1122 کے پراونشل سیل کو موصول ہونے والی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 212 ڈرائیورز ، 16کم عمرڈرائیور، 268 مسافراور85پیدل چلنے والے متاثر ہوئے ۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 118ٹریفک حادثات کی کالز لاہور کنٹر ول روم میںموصول ہوئیں، جن میں صوبائی درالحکومت 127متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد54حادثات میں63متاثرین کے ساتھ دوسرے جبکہگوجرانوالہ 36حادثات میں35متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

مزید :

علاقائی -