سرچ آپریش ، 33 سراﺅں،120گھروں کے 350افرادسے پوچھ گچھ

سرچ آپریش ، 33 سراﺅں،120گھروں کے 350افرادسے پوچھ گچھ

  

لا ہو ر (کرا ئم سےل )اقبال ٹاﺅ پولیس ے ڈویژ ل ایس پی سید توصیف حیدرکی سربراہی میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز ے شیرا کوٹ، اقبال ٹاﺅ ، ملت پارک ، سا دہ اور واں کو ٹ کے علاقوں میں رات گئے تک سرچ آپریش کیا ۔ ایس پی توصیف حیدر ے بتا یا کہ علاقہ میں سرچ آپریش لاہور میں موجود دہشت گردی کے خدشات کے پیش ظر کیا گیا۔سرچ آپریش میں پولیس کی بھاری فری ے حصہ لیا اورہوٹلوں ،سراﺅں ، گوداموں ،ا سلحہ لا ئس س کمپ یوں اور رہائشی علاقوں میں افراد کے کوائف چیک کیے۔سرچ آپریش کے دورا 33گوداموں سمیت120گھروں کے 350افراد کو چیک کیا گیا اور257مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لیاگیا۔ سرچ آپریش ڈی آئی جی آپریش ز کی ہدایت پر کیاگیا،را ا عبدالجبار ے کہا کہ دہشت گرد اور دیگر جرائم پیشہ افراد ا سا یت کے دشم ہیںاور معصوم ا سا وں کے جا و مال سے کھیل ے والوں کیلئے کوئی رعایت ہیں اور ایسے ع اصر کو بے قاب کر ے اور کیفر کردار تک پہ چا ے کےلئے معاشرے کے تمام طبقوں کو اپ ا بھر پور کردا ر ادا کر ا ہو گا ۔

مزید :

علاقائی -