گوجرانوالہ :خون سفید، چھوٹے نے بڑے بھائی کوخنجر مار کرزخمی کر دیا

گوجرانوالہ :خون سفید، چھوٹے نے بڑے بھائی کوخنجر مار کرزخمی کر دیا

  

گوجرانوالہ(بےورورپورٹ)خون سفےد ہو گےا ہے چھوٹے بھائی نے جائیداد کے تنازعہ پر بڑے بھائی کو خنجر کا وار کر کے زخمی کردیا حالت تشویشناک ملزم فرار۔بتاےا گےا ہے تھا نہ کینٹ کے علاقہ سلیم پورہ راہوالی کے رہائشی نشئی منور نے جائیداد کے تنازعہ پر بڑے بھائی 32سالہ خالد کو خنجر کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا جس کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ لایا گےا جہاں اسے طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے مگر حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ ملزم بھائی کو زخمی کر نے کے بعد فرار ہو گےا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید :

علاقائی -