کامونکے: مختلف واقعات میں 6 افراد زخمی

کامونکے: مختلف واقعات میں 6 افراد زخمی

  

کامونکے(نمائندہ پاکستان +نامہ نگار) ٹریفک حادثات اور باولے کتے کے کاٹنے سے چھ افراد شدید زخمی ہو گئے،بتایا گیا ہے کہ کامونکے کا25 سالہ فیصل بابر،خان ٹاﺅن کا21 سالہ محمد نثار۔محلہ صدر آباد کا 13 سالہ عمیر اشرف باﺅلے کتے کے کاٹنے سے شدید زخمی ہو گئے جبکہ فیصل ٹاﺅن کا 20 سالہ خالد بابر،حبیب پورہ کا 17 سالہ علی حسن ،پرآنی آبادی کا 38 سالہ شاہد نصیر۔ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال کامونکے پہنچا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -