ھلمٹ کا ا ستعمال نہ ہونے سے خطر نا ک حا د ثا ت ہوتے ہیں،افسران

ھلمٹ کا ا ستعمال نہ ہونے سے خطر نا ک حا د ثا ت ہوتے ہیں،افسران

  

 لاہور( و قا ئع نگا ر خصو صی ) پا کستا ن میں مو ٹر سا ئےکل سو ا ر د و ر ان سفر ہلمٹ کا ا ستعمال نہ کر کے نہ صر ف خطر نا ک حا د ثا ت کا با عث بن ر ہے ہےں بلکہ شد ےد ا و ر نا قا بل علا ج چو ٹو ں سے عمر بھرکیلئے معذ و ر بھی ہو ر ہے ہیں ہما را شما ر دنےا مےںمو ٹر سا ئےکل کی وجہ سے سب سے ز ےا د ہ ہلاکتو ں ا و ر خطر نا ک حا د ثا ت والے مما لک کی صف مےں ہو تا ہے ۔ نےشنل ہائی وےز اےنڈ مو ٹرو ے پولےس اور سا ہےوال پولےس قومی شا ہرات پرمو ٹر سا ئےکل سواروں مےں ہےلمٹ کے لازمی استعمال اور اسکی افادےت کے بارے آگہائی پےدا کر نے کے لےے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ اس بات کا فےصلہ اےس اےس پی مو ٹرو ے پولےس مرزا فاران بےگ اور ڈی پی اوسا ہےوال سےد خر م علی نے روڈ سےفٹی کے حوالے سے مشترکہ اجلاس کی قےادت کر تے ہوئے کےا ۔

مزید :

علاقائی -