ننکانہ ‘دو مختلف حادثات میں دوافراد شدید زخمی

ننکانہ ‘دو مختلف حادثات میں دوافراد شدید زخمی

  

ننکانہ صاحب( نمائندہ خصوصی) تحصیل موڑ ننکانہ صاحب کے قریب ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے 12سالہ راہگیر رضوان شدید زخمی ہوگیا علاوہ ازیںنواحی گاﺅں ملکہ موج کے رہائشی 24سالہ عمر فاروق کو اس کے مخالفین نے معمولی رنجش پر گھر میں گھس کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا دونوں زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب داخل کرادیا ہے۔

مزید :

علاقائی -