جان و مال سے کھیلنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں،رانا عبدالجبار

جان و مال سے کھیلنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں،رانا عبدالجبار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کرا ئم سےل )لاہور کے تمام ڈویژنز میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پرسرچ آپریشن جاری ہے DIG آپریشنز رانا عبدالجبار ۔ ڈ ی آ ئی جی نے مز ےد کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیںاور معصوم انسانوں کے جان و مال سے کھیلنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں ۔ شہر ی اپنے اردگرد مشکوک شے اور اشخاص پر نظر رکھیں۔ رہائشی علاقوں میں کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر افراد مکمل کوائف ہمراہ رکھیں۔ دوران سفر کسی بھی مشتبہ شخص یاچیز کے بارے میں فوراًپولیس کو اطلاع دیں۔شہریوں کے تعاون کے بغیر شہر کی فضا ءکو پرامن رکھنا ممکن نہیں۔لاہور پولیس دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے پر عزم ہے۔رانا عبدالجبار ۔سرچ آپریشن کے دوران پولیس سے مکمل تعاون کریں۔

مزید :

علاقائی -