صوبائی دارلحکومت مےں جمعہ کے روز سکےورٹی ہائی الرٹ رہی

صوبائی دارلحکومت مےں جمعہ کے روز سکےورٹی ہائی الرٹ رہی

  

لاہور(کر ائم سےل) تحرےک طالبان کی جانب سے دھمکےاں ملنے کے بعدصوبائی دارلحکومت مےں جمعہ کے روز سکےورٹی ہائی الرٹ کردی گئی نماز جمعہ کے دوران مساجد مےں پولےس کی مزےد نفری تعےنات کردی گئی بادشاہی مسجد ،داتا دربار ،و دےگر جامع مساجد کے باہر اور چھتوں پر پولےس کی بھاری نفری تعےنات کردی گئی ۔ بتاےا جاتا ہے کہ سی سی پی او لاہور چودھری شفےق احمد نے شہر مےں ممکنہ دہشت گردی کے پےش نظر سکےورٹی ہائی الرت کرنے کے احکامات جاری کردےے جس کے بعد تمام ڈوےثزن کے اےس پےز نے اپنے اپنے علاقوں مےں نماز جمعہ کے اوقات مےں سکےورٹی سخت کرنے کی ہداےات جاری کردی اےس اےچ او ز اور ڈی اےس پےز علاقوں مےں سکےورٹی کا جائزہ لےتے رہے حساس مقامات پر واقع عبادت گاہوں پر پولےس کی بھاری نفری تعےنات کردی گئی پولےس نے اعلی افسران کی ہداےات پر داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کردی ۔

مزید :

علاقائی -