گوجرانوالہ : رکشہ الٹنے سے نوجوان سمیت خاتون زخمی

گوجرانوالہ : رکشہ الٹنے سے نوجوان سمیت خاتون زخمی

  

گوجرانوالہ (بےورورپورٹ) شناختی کارڈ بنوانے جانے والی پھوپھی بھتےجی رکشہ الٹنے سے زخمی ،حالت تشویشناک ۔بتاےا گےا ہے 19سالہ لڑکی اور 54سالہ اس عورت دونوں شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا آفس رکشہ میں سوار ہو کر جارہی تھی کہ اقبال ہوئی سکول کے سامنے رکشہ الٹ گےا جس سے 19سالہ لڑکی اور 54سالہ پھوپھی بھتےجی شدید زخمی ہو گئیں جن کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ لایاگےا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے جبکہ حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -