ٹاون شپ میں فکٹر ی اور سمن آ با دمےں گھر مےںآتشزدگی ، سا ما ن خاکستر
لاہور(کرا ئم سےل ) صو با ئی دارحکو مت لاہور کے 2 مختلف مقا ما ت پر بجلی کے شا ر ٹ سر کٹ کے با عث آ گ سے ہز ا روں رو پے مالےت کا سا ما ن جل گےا ۔امدا دی ٹےموںنے را ت گئے آ گ پر قا بو پا لےا بتا ےا گےا ہے کہ کوٹ لکھپت کے علاقے میں ٹائر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر 1گھنٹے کے دوران قابو پالیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔معلوم ہوا ہے کہ رحمت کالونی میں بچوں کی ٹرائیسکل کے ٹائر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے فیکٹری میں ٹائر بنانے کیلئے پڑا پلاسٹک اور ربڑ کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔ جبکہ سمن آ با د کے علاقہ مےں گندا نا لہ کے قر ےب ا ےک گھر مےں آ گ لگنے سے قےمتی سا ما ن جل گےا دو نوں مقا ما ت پر امدا دی ٹےمو ں نے پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لےا۔