12 ڈی اےس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

12 ڈی اےس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( وقائع نگارخصوصی)انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، خان بےگ نے 12 ڈی اےس پیز کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔تفصےلات کے مطابق،تقرری کے منتظر ڈی اےس پی احسان اللہ چوہان کو ایس ڈی پی او سمبڑیال سرکل سیالکوٹ،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد شعیب زمان کو ایس ڈی پی او صدر سرکل ساہیوال ،ٍتقرری کے منتظر ڈی ایس پی غضنفر عباس کوایس ڈی پی او موسیٰ خیل سرکل میانوالی،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی شہزادہ سلیم کو ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل چکوال ،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی لیگل سکندر مرزا کو ڈی ایس پی لیگل پولیس کالج سہالہ،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی لیگل توقیر انور کوڈی ایس پی لیگل بہاولپور ریجن،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی لیگل شہزاد حمید کوڈی ایس پی لیگل ملتان ،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی لیگل محمد امتیاز علی کو ڈی ایس پی لیگل سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی لیگل محمد افضل نذیرکوڈی ایس پی سیکیورٹی - VI لاہور ہائیکورٹ لاہورجبکہ ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ لاہورمحمد سرور اعوان کو ایس ڈی پی او شکرگڑھ سرکل نارووال، تقرری کی منتظرڈی ایس پی مس گُل صنوبر کو پنجاب ہائی وے پٹرول اور تقرری کی منتظر ڈی ایس پی مسز نیلو فر حیات کو پنجاب ہائی وے پٹرول کی خالی آسامیوں پر تعینات کیا گیا ہے۔
 12 ڈی اےس پیز

مزید :

صفحہ آخر -