پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کو اپ گریڈ کرنے کےلئے تجاویز طلب

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کو اپ گریڈ کرنے کےلئے تجاویز طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کو اپ گریڈ کرنے کےلئے جوڈیشل افسران سے تجاویز طلب کر لی گئی ہیں۔اس سلسلے میں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے نئے ڈائریکٹر جنرل سہیل ناصر کی جانب سے پنجا ب بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبان کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اکیڈمی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کےلئے سیشن جج صاحبان اور پنجاب بھر کے جوڈیشل افسران کی جانب سے بھیجی گئی تمام تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
تجاویز طلب

مزید :

صفحہ آخر -