چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیٹی پنجاب بار کونسل کی گھریلو ملازمین پر تشدد کی مذمت

چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیٹی پنجاب بار کونسل کی گھریلو ملازمین پر تشدد کی ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیٹی پنجاب بار کونسل نے کراچی اور لاہور میں گھریلو ملازمین پر تشدد کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے اور ملک کو دہشتگردوں اورڈاکوﺅں کے رحم وکرم پر نہ چھوڑا جائے ،عوام کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔گزشتہ روزہیومن رائٹس کمیٹی کے محترمہ غزالہ خان چیئرپرسن کی زیرِ صدارت پنجاب بار کونسل میں منعقد ہونے والے اجلاس میں نعیم اختر گرواہ، غلام مصطفی ج±ونی اور شیخ عبدالغفار ممبران پنجاب بار کونسل نے شرکت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -