انڈونیشیا میں زلزلے سے درو دیوار ہل گئے

انڈونیشیا میں زلزلے سے درو دیوار ہل گئے
Indonesia
کیپشن: Jakarta

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے جاوا کے جنوبی حصے میں شدید زلزلے نے درو دیوار ہلادیے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ زلزلے کی شدت 6.1بتائی جاتی ہے ۔ مقامی لوگوں کی مطابق زلزلے سے بیس سیکنڈ تک عمارتیں ہلتی رہیں اور ہم گلیوں و سڑکوں پر نکل آئے لیکن اب دوبارہ کام کاج میں مصروف ہو گئے ہیں ۔