سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 700تارکین وطن گرفتار

سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 700تارکین وطن گرفتار
Saudia Arabia
کیپشن: Foreigners

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرکے700غیرقانونی تارکین وطن گرفتار کوگرفتار کرلیا ہے۔حکام کے مطابق گرفتارافراد میں پاکستانی، بھارتی، بنگلا دیشی، مصری، سوڈانی اوریمنی شہری شامل ہیں۔ادھر سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ 16غیر ملکی شہری مختلف جرائم میں مطلوب بھی تھے۔پولیس کے مطابق گرفتاریاں الریان، العمل اورثلیم محلوں میں ہوئیں۔

مزید :

بین الاقوامی -