انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ

کیپشن: Earthquake
جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مختلف علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔