کوئٹہ میں ایف سی اور دہشت گردوں میں 36 گھنٹے کی طویل جھڑپ، 4 دہشت گرد ہلاک، 7 گرفتار

کوئٹہ میں ایف سی اور دہشت گردوں میں 36 گھنٹے کی طویل جھڑپ، 4 دہشت گرد ہلاک، 7 ...
کوئٹہ میں ایف سی اور دہشت گردوں میں 36 گھنٹے کی طویل جھڑپ، 4 دہشت گرد ہلاک، 7 گرفتار
کیپشن: Quetta Map

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے دشبورڈ میں ایف سی اور دہشت میں جھڑپ کے دوران 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے اور 7 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دشبورڈ میں ایف سی اور دہشت گردوں کے درمیان 36 گھنٹے طویل جھڑپ ہوئی جس میں 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گھر کے 12 افراد کو یرغمال بنا رکھا تھا۔ جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد مارے گئے اور 7 دہشت گرد بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کئے گئے۔

مزید :

کوئٹہ -