پی آئی اے نے عمرے کی ٹکٹ میں25 ہزار روپے اضافہ کر دیا

پی آئی اے نے عمرے کی ٹکٹ میں25 ہزار روپے اضافہ کر دیا
پی آئی اے نے عمرے کی ٹکٹ میں25 ہزار روپے اضافہ کر دیا
کیپشن: PIA Plane

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے) نے عمرہ کے ٹکٹ کی قیمت میں25,000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ماہ قبل 42,000 روپے میں ملنے والا ریٹرن ٹکٹ 67,000 روپے کا ہو گیا ہے۔

مزید :

بزنس -