ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان ناصر محمودکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان ناصر محمودکو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان ناصر محمودکوان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جس کے کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ کی تقرری کے بعد اٹارنی جنرل آفس میں مزید تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیاجارہاہے۔

مزید :

صفحہ اول -