اےف آئی اے بلڈنگ کے ارد گر د سرچ آپر ےشن کے دوران 3مشتبہ افراد گر فتا ر
لاہور(کر ائم سےل)لا ہور مےں پو لےس اور دےگر قا نون نا فذ کر نے والے اداروں کی جا نب سے اےف آئی اے بلڈنگ کے ارد گر د سرچ آپر ےشن کے دوران 3مشتبہ افراد کو کر فتا ر کر لےا گےا ہے ۔تفصےلا ت کے مطا بق مشتبہ افراد کی اطلا ع پرپو لےس اور قا نو ن نا فذ کرنے والے اداروں کی بھا ری نفری نے علا قے کو اپنے گھےرے مےں لےتے ہو ئے اےف آئی اے کی عما رت کے ارد گرد کے علا قوں مےں واقع گھروں مےں آپر ےشن کر تے ہو ئے 3مشتبہ افراد کو گرفتا ر کر لےا ۔ان کا تعلق صوابی سے بتا ےا جا تا ہے۔