واشنگٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

واشنگٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
واشنگٹن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
کیپشن: أashington DC

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے دارالحکومت کے علاقے کولمبیا میں نامعلوم شخص نے شاپنگ مال میں فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شاپنگ مال کو سیل اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -