ہیما مالنی ایک بار پھر ڈریم گرل بنیں گی

ہیما مالنی ایک بار پھر ڈریم گرل بنیں گی

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی ایک بار پھر ڈریم گرل بنیں گی۔ گلوکار اور انکے ساتھی پارلیمیٹیرین بابل نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ فلم ڈریم گرل کیلئے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کروائیں جس پر انہوں نے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابل نے مجھے بطور گلوکارہ دریافت کیا ہے اور میری گلوکاری کا سارا کریڈٹ ان کو جائیگا۔

مزید : کلچر