آسٹریلین اوپن، اعصام الحق آج ایکشن میں نظر آئیں گے

آسٹریلین اوپن، اعصام الحق آج ایکشن میں نظر آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی (سپورتس ڈیسک) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ز ڈبلز ایونٹ میں پاکستانی پلیئر اعصام الحق اور ان کے سربین جوڑی دار نیناد زیمنوچ کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاریرکھتے ہوئے عمدہ کھیل کی بدولت مسلسل دو میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر رکھی ہے۔
 اعصام اور زیمنووچ آج اتوار کو پری کوارٹر فائنل میں نیکولاس ماہت اور پائری پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کے مدمقابل ہوں گے۔