ایل ڈی اے میں بھرتی ہونے والے10سب انجینئرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

ایل ڈی اے میں بھرتی ہونے والے10سب انجینئرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خبر نگار) ایل ڈی اے میں بھرتی ہونے والے دس سب انجینئروں کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں سب انجینئر عامر رشید، محمد سفیان، ذیشان سرور، محمد اویس، اسد اقبال، میاں احمد، جنید، اعجاز احمد، اظہر بٹ، محمد فرید دیگر شہید کے نام شامل ہیں۔ایل ڈی اے حکام کے مطابق بھرتی ہونے والے سب انجینئروں کے انٹرویو اور امتحان لئے گئے تھے اور بھرتی کا پراسس مکمل ہونے پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1