کھمبے کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والی خاتون کو سپرد خاک کر دیا گیا

کھمبے کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والی خاتون کو سپرد خاک کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)سگیاں کے علاقہ میں کھمبے کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والی خاتون کو گزشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق 3بچوں کی ماں آمنہ دو روز قبل کھمبے کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی تھی۔متوفیہ تین بچوں کی ماں تھی۔گزشتہ روز متوفیہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔اس موقع پر کئی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ۔متوفیہ نے سوگواروں میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے۔

مزید :

علاقائی -