اینٹی کار لفٹنگ سٹاف نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

اینٹی کار لفٹنگ سٹاف نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

لاہور(کرائم سیل) راوی ٹول پلازہ پر اینٹی کار لفٹنگ سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیں۔پولیس کے مطابق ملزم حامد اکمل کئی مقدمات میں مطلوب تھا اس کو دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا ہے اور ملزم کے قبضہ سے 30کلو چرس برآمد ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی