نواز عرف ماضی ڈکیٹ گینگ کے سرغنہ سمیت 6ملزمان گرفتار

نواز عرف ماضی ڈکیٹ گینگ کے سرغنہ سمیت 6ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل) ڈیفنس اے پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نواز عرف ماضی ڈکیٹ گینگ کے سرغنہ سمیت 6ملزمان گرفتار کر لیے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں نذیر احمد،قاسم،شکیل،شاہد ،اور آصف شامل ہیں ملزمان کے دو ساتھی مفرور ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے 4موٹر سائیکلیں ،اسلحہ اور دیگر لوٹاہوا سامان برآمد ہوا ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -