آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2روزہ دورے پرچین روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2روزہ دورے پرچین روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پرچین روانہ ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ ہفتہ کوچین کے دورے پرروانہ ہوگئے انہیں اس دورے کی دعوت چینی حکومت کی طرف سے دی گئی تھی آرمی چیف اپنے دو روزہ دورے کے دوران چین کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -