استقبال بھارتی روا یتی’دلہنیں‘ کریں گی

استقبال بھارتی روا یتی’دلہنیں‘ کریں گی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ کے دورہ بھارت کے موقع پر ان کا استقبال ملک بھر کے چھ بڑے خطوں کے کلچر کی نمائندگی کرنے والی دلہنیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جب تاج ہوٹل پہنچیں گے تو وہاں بھارتی دلہنوں کا روپ دھارے خواتین کی ایک بڑی رقص کرتے ہوئے ان کا استقبال کرے گی۔ اس موقع پر امریکی صدر اور وفود کو بھولوں کے تحئف بھی دیئے جائیں گے۔ واضح رہے اس ہوٹل میں امریکی صدر اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید : صفحہ اول