اوباما کادورہ ،آگرہ کو گائیوں، کتوں اور بندروں سے پاک کر دیا گیا

اوباما کادورہ ،آگرہ کو گائیوں، کتوں اور بندروں سے پاک کر دیا گیا

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ )امریکی صدر باراک حسین اوبامہ کے دورہ آگرہ کے پیش نظر شہر کو گائیوں ، کتوں اور بندروں سے پاک کر دیا گیا ۔ امریکی صدر باراک اوبامہ نے دورہ بھارت کے دوران آگرہ میں تاج محل دیکھنے کیلئے بھی آنا تھا جس کے پیش نظر گائیوں کو شہربھر کی سڑکوں اور گلیوں سے ہٹا دیا گیا اور انہیں عمارتوں میں قید کر لیا گیا ۔

مزید : صفحہ اول