باراک اوبامابھارتی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مدعو کئے گئے دوسرے امریکی صدر

باراک اوبامابھارتی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مدعو کئے گئے دوسرے امریکی صدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)باراک اوباما بھارتی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مدعو کئے گئے پہلے امریکی صدر نہیں ۔تفصیلات کے مطابق باراک اوبامہ بھارتی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مدعو کئے گئے پہلے امریکی صدر نہیں1944میں اسوقت کے بھارتی وزیر اعظم پی وی نرسیما راﺅ نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کو مدعو کیا تھا ۔ یہ بات سابق بھارتی سیکرٹری خارجہ کے سری نواسن نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ۔ انہوںنے کہا کہ نرسیماراﺅ نے بل کلنٹن کو بھارتی یوم جمہوریہ کی پریڈ میں شرکت کیلئے بلایا تھا جس پر امریکی صدر نے ممنونیت کا اظہار کیا تھا تاہم وہ اپنے سٹیٹ آف دی یونین خطاب کی وجہ سے نہیں آ سکے تھے۔

مزید :

صفحہ اول -