شہباز شریف کا سابق رکن صوبائی اسمبلی اسد اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا سابق رکن صوبائی اسمبلی اسد اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار ...

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اسد اشرف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر