سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے تین رکنی بنچ تشکیل
لاہور (نامہ نگار خصوصی) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ مسٹر جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے بنچ میں مسٹر جسٹس دوست محمد اور مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال شامل ہیں، یہ بنچ سپریم کورٹ لاہور جسٹری میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کرے گا۔
بنچ تشکیل