رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

مظفر گڑھ(این این آئی)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی پارٹ ون ریگولرمیں داخلہ لے لیا ہے۔ جمشید دستی نے بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام پروگرام کے تحت کالج آف کامرس مظفرگڑھ میں داخلہ لے لیا۔کالج انتظامیہ کے مطابق کلاسوں کا آغاز ایک ہفتے میں ہوگا

 جمشید دستی

مزید : صفحہ آخر