ڈھاکہ :خالدہ ضیاءکا وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملنے پر انکار

ڈھاکہ :خالدہ ضیاءکا وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملنے پر انکار

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاءنے بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملنے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حسینہ واجد بیٹے کی وفات پر تعزیت کیلئے خالدہ ضیاءسے ملنے ان کے گھر پر گئی مگر اپوزیشن لیڈر نے انہیں ملنے سے انکار کر دیا جس پر شیخ حسینہ واجد کو واپس جانا پڑا۔

خالدہ ضیاء

مزید : صفحہ آخر