ایل ڈی اے افسران کی ترقی

ایل ڈی اے افسران کی ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے خبر نگار سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈ ی کے فیصلے کے تحت ڈائریکٹر فنانس ایل ڈی اے گریڈ 19کی اسامی کا گریڈ 20کر دیا گیا ہے اور ڈائریکٹر فنانس ایل ڈی اے ظہیر اصغر رانا کو گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ۔