زائد بل بھجوانے پر ایس ڈی او باغبانپورہ کی عدالت طلبی

زائد بل بھجوانے پر ایس ڈی او باغبانپورہ کی عدالت طلبی

لاہور(نامہ نگار) مقامی سول جج آصف اقبال نے صارف کو زائد بل بھجوانے پر ایس ڈی او باغبانپورہ کو 14فروری کو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔ اس کے خلاف مقامی شہری محمد اکرم نے درخواست دائرکی ہے کہ اس نے درخواست گزا ر کو اصل کی بجائے ہزاروں روپے زائد کا بل بجھوا دیا تھا ۔

۔

۔

عدالت نے نے آئندہ پیشی پر مذکورہ ایس ڈی او سے درخواست کا جواب طلب کیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4