توہین آمیز خاکوں پر حکومتی ردعمل بزدلانہ ہے،افضال عظیم

توہین آمیز خاکوں پر حکومتی ردعمل بزدلانہ ہے،افضال عظیم
توہین آمیز خاکوں پر حکومتی ردعمل بزدلانہ ہے،افضال عظیم

  


لاہور(پ ر)انصاف لائیرز فورم لاہور ڈویژن کے صدر محمد افضال عظیم پاہٹ نے کہا ہے کہ توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر حکومت کا ردعمل بزدلانہ ہے حکومت کو اصولی موقف اپناتے ہوئے اقوام متحدہ سے ذمہ داران کے خلافکارروائی کا مطالبہ کرنا چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی طرف سے فوجی عدالتوں کا قیام عدلیہ پر عدم اعتماد کے مترادف ہے اگر عدلیہ کا کام بھی فوج سے لیا جائے گا تو انصاف کے تقاضے کیسے پورے ہو ں گے انہوں نے کہا کہ پٹرول ،گیس ،بجلی اور بدامنی کے بحران حکومت کی ناکام پالیسوں کا ثبوت ہیںتحریک انصاف کے حوالے سے کہا کہ بااختیار جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ بالکل جائز ہے کیونکہ پاکستانی قوم یہ جان چکی ہے کہ ان کا مینڈیٹ چوری کیا گیا اف¾ضال عظیم نے مزید کہا کہ حکومت وکلاءکو مراعات اس لئے نہیں دیتی کیونکہ وکلاءحکومت کی ناکام پالیسیوں کی حمایت نہیں کرتے

مزید : میٹروپولیٹن 4