ملک میں بجلی کا نظام بحال کر دیاگیا:ترجمان این ٹی ڈی سی

ملک میں بجلی کا نظام بحال کر دیاگیا:ترجمان این ٹی ڈی سی
ملک میں بجلی کا نظام بحال کر دیاگیا:ترجمان این ٹی ڈی سی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان این ٹی ڈی سی نے کہاہے پورے ملک میں بجلی کا نظام بحال کر دیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نیشنل گرڈ سٹیشن میں چھ ہزار میگا واٹ بجلی شامل ہو چکی ہے اور قومی نظام کو استحکام کو برقرار رکھتے ہوئے بجلی کا لوڈ بڑھایہ جا رہے ۔ان کا کہناتھاکہ 2767میگاواٹ بجلی ہائیڈرل،2764میگا واٹ بجلی آئی پی پیز اور 512میگا واٹ بجیل جینکوز سے قومی نظام میں شامل ہوچکی ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں