سوشل میڈیا طلاق کی بڑی وجوہات میں سے بڑی وجہ قرار

سوشل میڈیا طلاق کی بڑی وجوہات میں سے بڑی وجہ قرار
سوشل میڈیا طلاق کی بڑی وجوہات میں سے بڑی وجہ قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (اے پی پی) برطانوی لاءفرم ”لیک لیگل“ کے قانون دان طلاق کے متعدد کیسز کا تجزیہ کرکے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کا ازدواجی زندگی پر ناگوار اثر پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیک لیگل فرم کا کہنا ہے کہ فیس بک بے وفائی کی معلومات کی فراہمی کا کام انجام دیتی ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں دنیا بھر میں ہونے والی ایک تہائی طلاقوں کا سبب کسی نہ کسی طرح فیس بک سے رہا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -