کراچی :رینجرز کی داود چورنگی اور محمدکالونی میں کاروائی،گینگ وار کے6 ملزم گرفتار

کراچی :رینجرز کی داود چورنگی اور محمدکالونی میں کاروائی،گینگ وار کے6 ملزم ...
کراچی :رینجرز کی داود چورنگی اور محمدکالونی میں کاروائی،گینگ وار کے6 ملزم گرفتار

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے داود چورنگی اور محمدکالونی میں کاروائی کر کے 6ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز ترجمان کاکہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ،جعلی شناختی کارڈاور دیگر دستاویزات بر آمد ہو ئیں ہیں ،ملزمان کا تعلق گینگ وار سے بتایا جا رہاہے۔

حکومت نے عبدالقادر جیلانیؒ کی کتاب پر بھی پابندی لگادی

مزید : کراچی