پشاور :تہکال میں دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

پشاور :تہکال میں دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
 پشاور :تہکال میں دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تہکال میں دستی بم حملہ ہوا جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دستی بم اکرم نامی شخص کے حجرے پر پھینکا گیاجب پولیس موبائل جائے وقوعہ پر پہنچی تو دوسرا دستی بم حملہ ہوا جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ،جن کے نام الیاس اور اظہار ہیں۔

کراچی :رینجرز کی داود چورنگی اور محمدکالونی میں کاروائی،گینگ وار کے6 ملزم گرفتار

مزید :

پشاور -